بعض حلقے شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان

بعض حلقے شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ بعض حلقوں کی جانب سے انتخابات سے متعلق شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

گلگت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ شہباز خان نے کہا کہ بے بنیاد الزامات لگانے اورحقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کے بجائے قانونی فورمز پر شواہد پیش کیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی دباؤ یا پروپیگنڈے سے متاثر ہوئے بغیر تمام درخواستوں کا فیصلہ میرٹ پر ہوگا اور تمام زیر سماعت انتخابی درخواستوں کے فیصلے مقررہ قانونی مدت کے اندر کیے جائیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں