کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں گزشتہ رات فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعات اورنگی ٹاؤن، شاہ لطیف ٹاؤن، نارتھ کراچی ودیگر علاقوں میں پیش آئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں