وفاقی وزیر صرف 200 لیٹر پیٹرول کے حقدار ہیں: اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر صرف 200 لیٹر پیٹرول کے حقدار ہیں: اعظم نذیر تارڑ
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر صرف 200 لیٹر پیٹرول کے حقدار ہیں۔

ایوان میں بجٹ بحث پر گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ نے وضاحت کی کہ وزراء کے یوٹیلیٹی بلز حکومت ادا نہیں کرتی اور تمام وفاقی وزراء اپنے بجلی، گیس اور دیگر گھریلو اخراجات اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر صرف 200 لیٹر پٹرول کی سہولت کے حقدار ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ کوئی اضافی مراعات حاصل نہیں کرتے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں