بجٹ دو موروثی خاندانوں کا ہے، جو تباہی لائے گا، شاندانہ گلزار

بجٹ دو موروثی خاندانوں کا ہے، جو تباہی لائے گا، شاندانہ گلزار
تصویر، شاندانہ گلزار، سوشل میڈیا
تصویر، شاندانہ گلزار، سوشل میڈیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ بجٹ 27-2026ء دو موروثی خاندانوں کا بجٹ ہے، جو تباہی لائے گا۔

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران شاندانہ گلزار نے کہا کہ یہ گزشتہ 5 بجٹس میں سب سے بدترین بجٹ ہے، اس بجٹ سے غریب مزید غریب ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں معیشت کی صورت حال بہتر تھی، بانی پی ٹی آئی کو ہٹانا بغض پاکستان تھا۔

شاندانہ گلزار نے مزید کہا کہ یہ دو موروثی خاندانوں کا بجٹ ہے جو تباہی لائے گا، حکومت کہتی ہے 8400 کمانے والا غریب اور 8500 کمانے والا غریب نہیں، یہ منافقت ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں