حکومتی و اپوزیشن ارکان کی عدم دلچسپی

حکومتی و اپوزیشن ارکان کی عدم دلچسپی
قومی اسمبلی، بجٹ اجلاس: حکومتی و اپوزیشن ارکان کی عدم دلچسپی

قومی اسمبلی میں بجٹ 27-2026ء اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کی طرف سے عدم دلچسپی کا اظہار سامنے آیا ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں جاری اجلاس میں حکومتی سائیڈ پر 31 اور اپوزیشن نشستوں پر 12 ارکان یعنی صرف 42 ارکان موجود تھے۔

قومی اسمبلی کی کارروائی چلانے کےلیے 84 ارکان کی ضرورت ہوتی ہے، جاری اجلاس میں اپوزیشن کی طرف سے بھی کورم کی نشاندہی نہیں کی گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں