ریاض میں پاکستانی مینگو فیسٹول نے دل جیت لئے

ریاض میں پاکستانی مینگو فیسٹول نے دل جیت لئے
ریاض میں پاکستانی مینگو فیسٹول نے دل جیت لئے

ریاض (شاہد نعیم)دنیا بھر میں پاکستانی آم کی ایکسپورٹ میں اضافہ کیلئے سفارت خانہ پاکستان ریاض کے زیرِ اہتمام پاکستانی مینگو فیسٹیول، “پاکستانی آم کی مٹھاس” کے زیرعنوان منعقد کی گئی جس نے شرکاء کے دل جیت لیا، ریاض میں مینگو فیسٹول کا افتتاح سفیر پاکستان احمد فاروق نے کیا۔ اس موقع پر منسٹر ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ ڈاکٹر شگفتہ زرین، پاکستانی کاروباری شخصیات اور سعودی شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ فیسٹیول میں پاکستانی آم سے تیار کیا گیا خصوصی مینگو کیک رکھا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں