نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 19 ہلاک

نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 19 ہلاک
نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 19 ہلاک

کراچی (نیوز ڈیسک)نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 19ہلاک ہو گئے۔ کشیدگی میں اضافہ،دارالحکومت کیف کو شدید میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا ، متعدد افراد زخمی، درجنوں عمارتیں تباہ،روس نے 68میزائل اور 351ڈرون داغے، یوکرین نے بھی کریمیا میں حملہ کیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں