کوئٹہ میں دھماکا، 2 بچے جاں بحق: پولیس

کوئٹہ میں دھماکا، 2 بچے جاں بحق: پولیس
علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

کوئٹہ میں سریاب کے علاقے کلی جدید میاں خان میں دھماکا ہوا ہے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔ 

پولیس حکام کے مطابق دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں