راولپنڈی، اڈیالہ جیل گورکھ پور ناکے پر پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑپڑے
راولپنڈی میں اڈیالہ جیل گورکھ پور ناکے پر تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن آپس میں لڑ پڑے۔
کارکنوں کا ایک گروپ بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان سے ملنے آیا تو دوسرے گروپ نے انہیں روک دیا۔
علیمہ خان سے ملنے سے روکنے پر کارکنوں کے درمیان جھگڑا شروع ہوا۔
Load/Hide Comments




