کراچی سے بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی سے بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار
کراچی سے بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں کالعدم بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔

ترجمان سی ٹی ڈی نے دعویٰ کیا کہ گرفتار بی ایل اے دہشت گرد کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ بنارہے تھے۔

ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گرد حساس تنصیبات کی معلومات اپنی تنظیم کو فراہم کرتے تھے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا مزید کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی شناخت مجاہد بلوچ اور فرید بلوچ کے نام سے ہوئی ہے، جن سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد ہوا ہے، ان کے خلاف تھانا سی ٹی ڈی میں مقدمات درج ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں