بنوں میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد

بنوں میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
بنوں میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد

بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے اہلکاروں کو دیکھ کر فائرنگ کی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگرد جوابی فائرنگ میں مارے گئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں