امریکی ایوانِ نمائندگان میں اسرائیل کی امداد ختم کرنے کی تجویز مسترد

امریکی ایوانِ نمائندگان میں اسرائیل کی امداد ختم کرنے کی تجویز مسترد
امریکی ایوانِ نمائندگان میں اسرائیل کی امداد ختم کرنے کی تجویز مسترد

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی ایوانِ نمائندگان میں اسرائیل کی امداد ختم کرنے کی تجویز مسترد، تقریباً نصف ڈیموکریٹس نے حمایت کر دی، اسرائیل کی 3.3ارب ڈالر امداد ختم کرنے کی تجویز ناکام، 104ارکان کی حمایت، 314نے مخالفت کی، پہلی بار ڈیموکریٹک پارٹی میں اسرائیل پر واضح تقسیم سامنے آئی۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کے لیے 3.3 ارب ڈالر کی فوجی اور انسانی امداد ختم کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں