ٹرمپ کا چین پر 2020 کے انتخابات میں مداخلت کا الزام

ٹرمپ کا چین پر 2020 کے انتخابات میں مداخلت کا الزام
ٹرمپ کا چین پر 2020 کے انتخابات میں مداخلت کا الزام

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کا چین پر 2020 کے انتخابات میں مداخلت کا الزام، وسط مدتی انتخابات کے قریب آتے ہی ریپبلکنز کو مشکل سیاسی ماحول کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ان دستاویزات کو پبلک (ڈی کلاسیفائی) کر دیا جن کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ وہ امریکی انتخابات میں چینی مداخلت کو ظاہر کرتی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں