نکیال میں فائرنگ سے پی پی کارکن کی شہادت انتہائی افسوسناک ہے، شیری رحمان
آزاد کشمیر میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق، کچھ افراد زخمی ہوئے، ایک کے سوا کوئی بڑا واقعہ نہیں ہوا، رانا ثناء
رانا ثناء نے کہا کہ معمولی واقعات ہوئے ہیں اس ایک واقعہ کے سوا کوئی بڑا واقعہ نہیں ہوا، مجموعی طور پر آزاد کشمیر میں پولنگ کے لیے انتظامات اچھے کیے گئے۔
Load/Hide Comments




