ریاست صرف ڈنڈے کے زور پر رٹ قائم کرنے کے بجائے عوام کے مسائل حل کرے، حافظ نعیم الرحمان

ریاست صرف ڈنڈے کے زور پر رٹ قائم کرنے کے بجائے عوام کے مسائل حل کرے، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان۔فوٹو: فائل
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان۔فوٹو: فائل

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ ریاست صرف ڈنڈے کے زور پر رٹ قائم کرنے کے بجائے عوام کے مسائل حل کرے۔ 

ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکمران عوام پر بجلی کے بھاری بم گرا رہے ہیں، جبکہ پیٹرول کی لیوی کی صورت میں حکومت بھتا لے رہی ہے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ مسلم ليگ (ن) اور پیپلز پارٹی دونوں فارم 47 کے ذریعے اقتدار میں آئی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں