بھارتی لوک سبھا کا اجلاس شدید ہنگامہ آرائی کا شکار

بھارتی لوک سبھا کا اجلاس شدید ہنگامہ آرائی کا شکار
بھارتی لوک سبھا کا اجلاس شدید ہنگامہ آرائی کا شکار

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی لوک سبھا کا اجلاس اس وقت شدید ہنگامہ آرائی کا شکار ہو گیا جب بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے 20 جولائی کے سنسد چلو مارچ کے دوران طالب علموں کے خلاف نہ صرف پولیس کارروائی بلکہ ان پر فائرنگ بشمول پیلیٹ گنز کے استعمال کا حکم دیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں