امریکی سینیٹ میں کووڈ کی ابتدا سے متعلق ہونے والی ہائی پروفائل سماعت

امریکی سینیٹ میں کووڈ کی ابتدا سے متعلق ہونے والی ہائی پروفائل سماعت
امریکی سینیٹ میں کووڈ کی ابتدا سے متعلق ہونے والی ہائی پروفائل سماعت

کراچی (نیوز ڈیسک)رینڈ پال نے فوچی کے وکیل کو سینیٹ سماعت سے باہر نکلوا دیا۔ کارروائی میں بار بار مداخلت کرنے پر سیکیورٹی کے ذریعے اقدام، کووڈ کی ابتدا کے بارے میں سوالات جاری۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق امریکی سینیٹ میں کووڈ کی ابتدا سے متعلق ہونے والی ہائی پروفائل سماعت کے دوران اس وقت صورتحال کشیدہ ہوگئی جب کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر رینڈ پال نے ڈاکٹر انتھونی فوچی کے وکیل ڈیوڈ شیرٹلر کو کارروائی میں بار بار مداخلت کرنے پر سیکیورٹی کے ذریعے کمرۂ سماعت سے باہر نکلوا دیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں