ڈاکٹر محمد مشتاق خان دوبارہ امیرِ جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر منتخب

ڈاکٹر محمد مشتاق خان دوبارہ امیرِ جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر منتخب
ڈاکٹر محمد مشتاق خان---فائل فوٹو
ڈاکٹر محمد مشتاق خان—فائل فوٹو

ڈاکٹر محمد مشتاق خان مسلسل دوسری بار جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر کے امیر منتخب ہو گئے۔

ترجمان کے مطابق ڈاکٹر محمد مشتاق خان 2026ء سے 2029ء تک جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر کے امیر کی ذمے داریاں انجام دیں گے۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ سیکریٹری الیکشن کمیٹی نے ڈاکٹر محمد مشتاق خان کی کامیابی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں