لاہور، سابق ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ

لاہور، سابق ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ
لاہور، سابق ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ

لاہور میں سابق ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے گاڑی پر پتھراؤ کیا، تاہم سعدیہ سہیل رانا محفوظ رہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سعدیہ سہیل رانا نے اندراج مقدمے کی درخواست جمع کرادی ہے۔ 

پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی کی مدد سے حملہ آوروں کو تلاش کیا جارہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں