چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کراچی سپریم کورٹ رجسٹری میں مقدمات سنیں گے

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کراچی سپریم کورٹ رجسٹری میں مقدمات سنیں گے
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے کراچی پہنچنے پر سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کاز لسٹ جاری کر دی۔

چیف جسٹس 2 روز تک سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے۔

بینچ نمبر 1 چیف جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل ہو گا جو سول اور فوجداری مقدمات کی سماعت کرے گا۔

بینچ نمبر 2 جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال خان مندوخیل پر مشتمل ہو گا جبکہ بینچ نمبر 3 جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس عقیل احمد عباسی پر مشتمل ہو گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں