گڈز ٹرانسپورٹرز کا 8 اگست سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان، پیٹرولیم قیمتوں کا ماہانہ تعین کرنے کا مطالبہ

گڈز ٹرانسپورٹرز کا 8 اگست سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان، پیٹرولیم قیمتوں کا ماہانہ تعین کرنے کا مطالبہ
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ 

اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے مطالبہ کیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل روزانہ کے بجائے ماہانہ بنیادوں پر کیا جائے۔ 

انہوں نے وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک سے استعفے کا بھی مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ود ہولڈنگ ٹیکس 7 فیصد سے کم کرکے 2 فیصد کیا جائے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں