یہ درست ہے نواز شریف نے محسن نقوی کو جواب دینے سے منع کردیا، رانا ثناء اللہ

یہ درست ہے نواز شریف نے محسن نقوی کو جواب دینے سے منع کردیا، رانا ثناء اللہ
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ یہ درست ہے نواز شریف نے محسن نقوی کو جواب دینے سے منع کردیا ہے۔ محسن نقوی کی گفتگو اور اندازِ گفتگو سے ہمیں شدید اختلاف ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ محسن نقوی کی گفتگو بے معنی ہے اور اس کا کوئی سیاق و سباق نہیں ہے۔ 

رانا ثناءاللّٰہ نے مزید کہا کہ اگر وزیراعظم شہباز شریف بلائیں گے تو محسن نقوی ضرور آئیں گے۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں