پشاور: چارسدہ اڈے کے قریب فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

پشاور: چارسدہ اڈے کے قریب فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی
علامتی تصویر
علامتی تصویر

پشاور میں چارسدہ اڈے کے قریب فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تھانا فقیر آباد میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین آپس میں رشتہ دار ہیں، گھریلو معاملات پر جھگڑے کے بعد فائرنگ ہوئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں