بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق مواد پر زکربرگ کی بھارت سے معذرت

بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق مواد پر زکربرگ کی بھارت سے معذرت
بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق مواد پر زکربرگ کی بھارت سے معذرت

کراچی (نیوز ڈیسک) بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق مواد پر زکربرگ کی بھارت سے معذرت ، میٹا پلیٹ فارمز پر ڈیپ فیک مواد پر بھی افسوس کا اظہار، میٹا نے حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی یقین دہانی کرائی۔بھارتی میڈیا کے مطابق میٹا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک زکربرگ نے فیس بک اور انسٹاگرام سمیت میٹا کے پلیٹ فارمز پر بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق مواد (CSAM)، ڈیپ فیک مواد اور دیگر آپریشنل خامیوں پر بھارتی حکومت سے معذرت کا اظہار کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں