ترکیہ نے کرد جنگجوؤں کی واپسی اور مفاہمت کیلئے مسودہ قانون پیش کردیا
کراچی (نیوز ڈیسک) ترکیہ نے کرد جنگجوؤں کی واپسی اور مفاہمت کیلئے مسودہ قانون پیش کر دیا ۔40 سالہ شورش کے خاتمے کی جانب اہم پیش رفت، غیر سنگین مقدمات میں قانونی تحفظ اور سزائیں معطل کرنےکی تجویز، عراق سے ہزاروں سابق جنگجوؤں کی واپسی کا راستہ ہموار،اوجلان ودیگرسنگین جرائم میں سزا یافتہ افراد مستفید نہیں ہونگے ۔
Load/Hide Comments




