روس کا یوکرین پر بڑا میزائل و ڈرون حملہ، 17 افراد ہلاک

روس کا یوکرین پر بڑا میزائل و ڈرون حملہ، 17 افراد ہلاک
روس کا یوکرین پر بڑا میزائل و ڈرون حملہ، 17 افراد ہلاک

کراچی (نیوز ڈیسک) روس کا یوکرین پر بڑا میزائل و ڈرون حملہ، 17افراد ہلاک ہوگئے۔ کیف اور گرد و نواح میں تباہ کن بمباری، یوکرینی صدر کا کہنا تھا روس نے 29میزائل اور 115ڈرون داغے ،زیلنسکیکی فضائی دفاعی میزائلوں کی کمی پر اتحادیوں پر تنقید، یوکرین نے روس میں بھی جوابی ڈرون حملےکیے۔میڈیا اطلاعات کے مطابق روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور اس کے اطراف بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے بڑے حملے کیے، جن میں کم از کم 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں