میر رضا علی کی لاش ملنے کے مقام کے پاس پولیس کو گولی کا خول مل گیا، ذرائع

میر رضا علی کی لاش ملنے کے مقام کے پاس پولیس کو گولی کا خول مل گیا، ذرائع
میر رضا علی کی لاش ملنے کے مقام کے پاس پولیس کو گولی کا خول مل گیا، ذرائع

کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے نوجوان میر رضا علی کی لاش ملنے کے مقام کے قریب سے پولیس کو گولی کا خول مل گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق گولی کا فرانزک کروایا جائے گا جس سے پتہ چلے گا کہ یہ کس پستول کا خول ہے۔

ذرائع کے مطابق ابھی فوری طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ پستول ابھی تک پولیس کو نہیں مل سکی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں