پیٹرولیم کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل پر ٹرک نہیں چلاسکتے، گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن

پیٹرولیم کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل پر ٹرک نہیں چلاسکتے، گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پیٹرولیم کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل پر ٹرک نہیں چلاسکتے۔ 

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کےعہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹرز کے صدر نبیل محمود طارق نے کہا کسٹم کی غیر ضروری چیکنگ بند اور ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لیا جائے۔ 

صدر گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب بھر میں نئے ٹرک اڈے قائم کیے جائیں اور ٹوکن ٹیکس میں 300 فیصد اضافہ واپس لیا جائے۔ 

نبیل محمود طارق نے کہا کہ 8 اگست کی پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کرتے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں