وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، صدر شی جن پنگ کا خط پیش کردیا

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، صدر شی جن پنگ کا خط پیش کردیا
فوٹو بشکریہ ریڈیو پاکستان
فوٹو بشکریہ ریڈیو پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے ملاقات کی ہے، اس دوران چینی سفیر نے وزیراعظم کو چین کے صدر شی جن پنگ کا خط پیش کیا۔

خط میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی سالگرہ پر شہباز شریف کے خط پر اظہارِ تشکر کیا گیا۔ 

وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے ساتھ آل ویدراسٹریٹیجک شراکت داری مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ 

ملاقات میں باہمی تعاون اور باہمی دلچسپی کے علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے عوامی سطح پر رابطوں، سیاسی جماعتوں اور پارلیمانوں کے درمیان تبادلوں پر بھی زور دیا۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں