الیکشن کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت ’عوام پاکستان‘ کو ڈی لسٹ کر دیا

الیکشن کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت ’عوام پاکستان‘ کو ڈی لسٹ کر دیا
فوٹو: ایکس
فوٹو: ایکس 

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سیاسی جماعت ’عوام پاکستان‘ کو انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر ڈی لسٹ کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق جماعت نے مقررہ مدت کے باوجود انٹرا پارٹی انتخابات کا انعقاد نہیں کیا، جس پر الیکشن ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے اسے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست سے خارج کر دیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں