پیوٹن چند برس میں نیٹو اتحاد کو حملے سے آزما سکتے ہیں، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ

پیوٹن چند برس میں نیٹو اتحاد کو حملے سے آزما سکتے ہیں، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ
پیوٹن چند برس میں نیٹو اتحاد کو حملے سے آزما سکتے ہیں، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی انٹیلی جنس نے انتباہ کیا ہے کہ پیوٹن چند برس میں نیٹو اتحاد کو حملے سے آزما سکتے ہیں، سائبر حملے سے زمینی دراندازی تک مختلف ممکنہ منظرنامے،نئی امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے سابق اندازوں کو بدل دیا۔یوکرین جنگ میں نیٹو پر حملے کا خدشہ پہلے کم سمجھا جاتا تھا، ایران حملوں کے بعدروس و چین سے ممکنہ جنگ کیلئے امریکی اسلحہ ذخائر دباؤ کا شکارہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں