پشاور: چائلڈ پروٹیکشن کمیشن نے کمسن لڑکی کی شادی رکوا دی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

پشاور کے علاقہ پھندو میں کمسن لڑکی کی شادی رکوا دی گئی۔

چائلڈ پروٹیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کو فلاحی ادارہ زمونگ کور میں منتقل کردیا گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ لڑکی کو چائلڈ پروٹیکشن کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں