حکومت کا آج قومی اسمبلی میں فورسز ایکٹ ترمیمی بل پیش کرنے کا فیصلہ

  حکومت نے آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں فورسز ایکٹ ترمیمی بل پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے ڈیفنس فورسز ایکٹ ترمیمی بل 2026ء کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔

پیپلزپارٹی نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ ترمیمی بل 2026ء کی بھی حمایت کرے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں بلز کے حوالے سے وزیرِ داخلہ اور حکومت کی قانونی ٹیم نے پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کو بریفنگ دی۔

ذرائع کے مطابق دونوں بلز قواعد کی معطلی کے بعد آج ہی قومی اسمبلی کے اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں