ضلع خیبر: ایک شخص نے 2 بھائیوں اور بھابھی کو قتل کر دیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ضلع خیبر میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے اپنے ہی 2 بھائیوں اور ایک بھابھی کو قتل کر دیا۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار  کر کے آلۂ قتل برآمد کر لیا ہے۔

ملزم کو مزید تفتیش کے لیے تھانہ باڑہ منتقلْ کر دیا گیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم نشے کا عادی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں