ایران پر مسلط کی گئی جنگ نے نئی جغرافیائی و سیاسی بیداری کو جنم دیا: ترجمان ایرانی فوج

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرامینیا نے کہا ہے کہ ایران پر مسلط کی گئی جنگ نے نئی جغرافیائی و سیاسی بیداری کو جنم دیا ہے۔ 

ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان ایرانی فوج کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز کی اسٹریٹیجک اہمیت اور ایرانی خارجہ پالیسی سے متعلق عوامی شعور بڑھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی فوج کا نظریہ دفاعی پوزیشن سے فعال اور پیش قدمی والی حکمت عملی میں بدلا، اس کا مطلب یہ نہیں کہ ایران خود تنازعات شروع کرے گا۔

بریگیڈیئر جنرل محمد اکرامینیا کا کہنا تھا کہ ایران جارحیت کی صورت میں فوری اور بھرپور جواب دینے کی صلاحیت برقرار رکھے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں