آزاد کشمیر اسمبلی: اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا

آزاد کشمیر اسمبلی: اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا، کاغذات نامزدگی صبح 10 بجے تک جمع کرائے جاسکیں گے جبکہ حتمی فہرست 12 بجے جاری ہوگی۔

اعلامیے کے مطابق دوپہر 2 بجے اسپیکر اور 3 بجے ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔

آج قانون سازی اسمبلی کے 46 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھایا، اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا، اس سے قبل 8 مخصوص نشستوں پر انتخاب ہوئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں