اسحاق ڈار سے ترک ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتِحال پر تبادلۂ خیال

---فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
—فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا 

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاقان فیدان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

ٹیلی فونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی صورتِحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے ریجنل فور کے آئندہ وزرائے خارجہ اجلاس پر بھی گفتگو کی جبکہ آئندہ کثیرالجہتی اجلاسوں اور روابط سے متعلق امور بھی زیرِ بحث آئے۔

ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار اور حاقان فیدان نے دونوں ممالک کے درمیان قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں