کراچی: ڈیفنس میں جھگڑا، ڈی آئی جی ساؤتھ نے فریقین کو طلب کرلیا

کراچی: ڈیفنس میں جھگڑا، ڈی آئی جی ساؤتھ نے فریقین کو طلب کرلیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان بخاری میں جھگڑے کے معاملے پر ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے فریقین کو دفتر طلب کرلیا۔

اسد رضا کے مطابق واقعے کی مکمل ویڈیو حاصل کی جارہی ہے، جھگڑے کے دونوں فریقوں کو کل اپنے دفتر طلب کیا ہے۔

اسد رضا کے مطابق جھگڑے کی ویڈیو کی فارنزک کروائی جائے گی۔

پولیس ذرائع کے مطابق ویڈیو میں موجود تمام اہلکاروں کا تعلق ضلع کورنگی سے ہے۔

ایس ایس پی کورنگی سے جھگڑے میں ملوث اہلکاروں کی تفصیلات طلب کرلی گئیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں