بروقت انصاف کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے، گورنر سندھ

ویڈیو گریب۔
ویڈیو گریب۔

گورنر سندھ نہال ہاشمی سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی  اور دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ 

کراچی سے ترجمان گورنر سندھ کے مطابق اس موقع پر گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی نے کہا کہ بروقت انصاف کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے۔ 

انھوں نے کہا کہ وکلا آئین کے تحفظ اور شہریوں کے حقوق کے دفاع میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ 

صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ہارون رشید نے کہا کہ انصاف کی فراہمی کیلیے گورنر کے عزام کو سراہتے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں