کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے قائدآباد میں ٹریفک اہلکار دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ 

پولیس کے مطابق ٹریفک پولیس کا سب انسپکٹر پولیس چوکی قائدآباد میں تعینات تھا۔ 

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی لاش قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں