پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

پشاور بڈھ بیر میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، 3 ایس ایم جیز، پستول اوردھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گرد کی جیب سے افغان شناختی کارڈ ملا ہے۔

ہلاک دہشت گردوں کے فرار ہونے والے ساتھیوں کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

علاوہ ازیں داؤد زئی چوکی وزیر قلعہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں