ایران جنگ خدشات، پینٹاگون نے خفیہ معلومات تک رسائی محدود کردی

ایران جنگ خدشات، پینٹاگون نے خفیہ معلومات تک رسائی محدود کردی

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ کے خدشات، پینٹاگون نے خفیہ معلومات تک رسائی محدود کردی۔ خفیہ کمپیوٹر نظام سے دہائیوں پرانی دستاویزات ہٹا دی گئیں، ایران جنگ پر اعلیٰ فوجی افسران کے تحفظات پر اقدام،سیکریٹری دفاع احکامات سے متعلق دستاویزات اندرونی پورٹل سے غائب، دفاعی حکام و فوجیوں کی تشویش بڑھ گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں