سہیل آفریدی کو لاڑکانہ میں خوش آمدید کہتے ہیں، بلاول بھٹو

سہیل آفریدی کو لاڑکانہ میں خوش آمدید کہتے ہیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو شہدا کے شہر لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

انہوں نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی سندھ کے دورے کے بقیہ مرحلے کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بالآخر ہمیں رواداری، احترام اور بقائے باہمی کی سیاست کی طرف واپس آنا ہوگا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں