بانی کی رائے لیے بغیر انتظامی یونٹس پر بات نہیں کریں گے، سلمان اکرم

بانی کی رائے لیے بغیر انتظامی یونٹس پر بات نہیں کریں گے، سلمان اکرم

سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی کی رائے لیے بغیر انتظامی یونٹس کے عمل میں شامل نہیں ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو مکالمے میں شامل کریں پھر بات ہوگی، پی ٹی آئی سندھ کے عوام اور ان کے حقوق کے ساتھ ہے۔

سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ فارم 47 کی اس اسمبلی کو مانتے ہیں نہ 26 ویں اور 27 ویں ترمیم کو، ان اسمبلیوں کو آئینی ترمیم کا کوئی حق حاصل نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ شفاف الیکشن اور عوام کے نمائندوں کو اسمبلی میں لائیں پھر بات کریں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں