راولپنڈی میٹرک بورڈ کے نتائج، 81 سرکاری اسکولوں کا نتیجہ صفر فیصد

راولپنڈی میٹرک بورڈ کے نتائج، 81 سرکاری اسکولوں کا نتیجہ صفر فیصد

راولپنڈی میٹرک بورڈ کے نتائج کے بعد سوچنا پڑگیا، ایسے پڑھے گا پاکستان تو کیسے بڑھے گا پاکستان؟

میٹرک بورڈ کے نویں جماعت کے امتحانات میں 81 سرکاری اسکولوں کا نتیجہ صفر بٹا صفر آیا ہے۔

حکام نے صفر فیصد نتائج والے سرکاری اسکولوں کے ہیڈز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

راولپنڈی بورڈ کے تحت مجموعی طور پر 184 اسکولوں کے نویں جماعت کے نتائج صفر فیصد رہے ہیں۔

حکام کے مطابق صفر فیصد نتائج والے سرکاری اسکولوں میں ضلع راولپنڈی پہلے، اٹک دوسرے اور چکوال تیسرے نمبر پر رہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں