اپر اورکزئی سے ٹی ٹی پی دہشتگرد جان اکبر عرف جانو ملنگ کی لاش برآمد

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

خیبر پختونخوا کے ضلع اپر اورکزئی کے یخ کنڈاو سے دہشتگرد جان اکبر عرف جانو ملنگ کی لاش ملی ہے۔ 

اس حوالے سے اورکزئی کے ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) شوکت علی کے مطابق فائرنگ سے ہلاک دہشتگرد جان اکبر عرف جانو ملنگ کالعدم ٹی ٹی پی سے تعلق تھا۔

انھوں نے مزید کہا کہ دہشتگرد ڈی پی او ہنگو خالد خان پر حملے سمیت پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں