الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔

ای سی پی نے ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے واجبات کے گوشوارے برائے مالی سال 2025-26 کی تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ارکان شریک حیات اور زیر کفالت بچوں کے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے 31 دسمبر 2026 تک الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروا دیں۔

الیکشن کمیشن یکم جنوری کو مقررہ تاریخ تک مطلوبہ گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کے نام شائع کرےگا جبکہ 16 جنوری کو گوشوارے جمع نہ کروانے والے اراکین کی اسمبلی رکنیت معطل کردی جائے گی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان سینیٹ اور اسمبلی کی کسی بھی کاروائی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں