صدر زرداری کی آج پاکستان روانگی مؤخر

صدر زرداری کی آج پاکستان روانگی مؤخر

صدر آصف علی زرداری کی آج پاکستان روانگی مؤخر، پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق صدر زرداری آج پاکستان کے لیے روانہ نہیں ہوں گے.

صدر آصف علی زرداری کی روانگی کا نیا شیڈول کل جاری کیے جانے کا امکان ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں