دبئی ایئرپورٹ پر دنیا کا پہلا موبائل امیگریشن سسٹم
دبئی (سبط عارف) دبئی ایئرپورٹ پر دنیا کا پہلا موبائل امیگریشن سسٹم متعارف کرایا گیا ہے جس میں امیگریشن کاؤنٹر کی بجائے موبائل ٹیم مسافر کے پاس پہنچ کر کارروائی مکمل کرے گی۔جدید ’’کلک اینڈ ٹریول‘‘ سروس چہرے کی شناخت، بائیومیٹرک ٹیکنالوجی اور الیکٹرانک پاسپورٹ ریڈنگ کے ذریعے مسافر کی امیگریشن مکمل کرے گی۔
Load/Hide Comments




