پی ٹی آئی کا مارچ آزاد عدلیہ کے لیے ہے، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کا مارچ آزاد عدلیہ کے لیے ہے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، آزاد الیکشن کمیشن کے لیے مارچ کررہی ہے۔

لاہور  ہائیکورٹ بار میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی جھوٹے مقدمات میں جیل میں ہیں، ہمیں دیوار کے ساتھ نہ لگایا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ صوبوں یا دیگر مسائل کے حل کے لیے اسمبلی میں بحث کرائیں۔

حامد خان نے خطاب میں کہا کہ 26 ویں اور27 ویں ترمیم عدلیہ کو کنٹرول کرنے کے لیے لائی گئی۔

انہوں نے کہا کہ جنہیں منصف لگایا جارہا ہے وہ انصاف دینے کے قابل نہیں، وزیر داخلہ کہتے ہیں نظام فیل ہوگیا تو پھر آپ سیٹ پر کیوں ہیں۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں